موٹر سازی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موٹر کے مختلف پرزوں اور اجزا کو قاعدے کے ساتھ مرتب کر کے موٹر کی شکل دینا، موٹر بنانا، تیار کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موٹر کے مختلف پرزوں اور اجزا کو قاعدے کے ساتھ مرتب کر کے موٹر کی شکل دینا، موٹر بنانا، تیار کرنا۔